the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس نے آج الزام لگایا کہ مودی حکومت ہمیشہ کسان مخالف رہی ہے اور ملک کے کسانوں سے خاطر خواہ مقدار میں ان کی پیداوار خرید کر انہیں مدد پہنچانے کے بجائے وہ بیرونی ملکوں سے اناج درآمد کرنے کو زیادہ اہمیت دے رہی



ہے۔کانگریس نے کہا کہ مودی حکومت کسان مخالف ہے اس لئے اس نے کسانوں سے فصل خریدار ی کی مقدار کم کردی ہے اور بیرونی ملکوں سے اناج درآمد کیا ہے۔اس سے ثابت ہوتا ہے کہ حکومت کی پالیسی کسان مخالف ہے اور وہ پریشان کسانوں کی مدد نہیں کرنا چاہتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.